ضیا پرور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (نباتیات) سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (نباتیات) سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے والا۔